Breaking کراچی بندرگاہ پر 400 میٹر طویل دیوہیکل بحری جہاز لنگر انداز، بندرگاہ کی بڑھتی استعداد اور عالمی معیار کی سہولیات کا مظہر قرار۔ Malak Adnan July 22, 2026
Breaking بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 2 خاتون خودکش حملہ آوروں سمیت 3 افراد گرفتار۔ Malak Adnan July 22, 2026
Breaking 26 نومبر احتجاج کیس میں عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف سمیت 4 وفاقی وزرا کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی۔ Malak Adnan July 22, 2026
Breaking پنجاب میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق، 37 زخمی۔ Malak Adnan July 22, 2026
Breaking جاز، زونگ، یوفون اور ٹیلی نار کے متعدد کال اور ڈیٹا پیکجز مہنگے، بعض پیکجز کی قیمت میں 33 فیصد تک اضافہ۔ Malak Adnan July 22, 2026
Breaking میاں محمود الرشید نے 9 مئی مقدمے میں ضمانت کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کر لیا، لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج۔ Malak Adnan July 22, 2026
Breaking پیٹرولیم ڈیلرز کی ملک گیر ہڑتال پر غور، آج رات سے پیٹرول پمپ اور مزدا ٹرانسپورٹ بند ہونے کا امکان۔ Malak Adnan July 22, 2026
Breaking معمولی گھریلو تکرار پر میاں بیوی نے زہریلی گولیاں کھا لیں، شوہر جاں بحق جبکہ بیوی کو بروقت طبی امداد سے بچا لیا گیا۔ Malak Adnan July 22, 2026
Breaking وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ہنگو میں قبائلی رہنما حاجی عزت گل کی شہادت کی شدید مذمت، اہلخانہ کے لیے شہید پیکج کا اعلان۔ Malak Adnan July 22, 2026
Breaking سابق قومی کپتان سرفراز احمد کے بہنوئی عامر وحید صدیقی عمان میں انتقال کر گئے، نمازِ جنازہ کے بعد سپردِ خاک۔ Malak Adnan July 22, 2026