
عمران خان اور ان کے خاندان کا ہدف پاکستان کو نقصان پہنچانا ہے، نورین نیازی کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا، وزیرمملکت برائے داخلہ
نورین نیازی کے بیان پر قانونی کارروائی کا آغاز، عمران خان اور ان کے خاندان پر پاکستان مخالف بیانیے کا الزام: طلال چودھری اسلام آباد










