پمز سانحہ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے رپورٹس طلب کرلیں

پمز سانحہ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے رپورٹس طلب کرلیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پمز نرسری آتشزدگی سانحے میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر وزیراعظم کو پیش کی گئی رپورٹس بھی طلب کرلیں۔

عدالت نے فریقین کو 15 دن میں جواب اور پیراوائز کمنٹس جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی اور آزادانہ تحقیقات سے متعلق معاملے کا جائزہ لینے کا حکم دیا۔

More News